تفسیر احسن البیان

سورة ص
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٌ[77]
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا۔[77]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔