تفسیر احسن البیان

سورة ص
فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ[73]
چناچہ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا (1)[73]
تفسیر احسن البیان
73۔ 1 یہ انسان کا دوسرا شرف ہے کہ اسے مسجود ملائک بنایا۔ یعنی فرشتے جیسی مقدس مخلوق نے تعظیماً سجدہ کیا۔