تفسیر احسن البیان

سورة ص
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ[12]
ان سے پہلے بھی قوم نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون (1) نے جھٹلایا تھا۔[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 فرعون کو میخوں والا اس لئے کہا کہ وہ ظالم جب کسی پر غضبناک ہوتا تو اس کے ہاتھوں پیروں اور سر میں میخیں گاڑ دیتا تھا۔