تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ[172]
کہ یقیناً وہ ہی مدد کئے جائیں گے۔[172]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔