تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَكَفَرُوا بِهِ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ[170]
عنقریب جان لیں گے (1)۔[170]
تفسیر احسن البیان
170۔ 1 یہ تنبہہ ہے کہ جھٹلانے کا انجام عنقریب ان کو معلوم ہوجائے گا۔