تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
لَوْ أَنَّ عِنْدَنَا ذِكْرًا مِنَ الْأَوَّلِينَ[168]
اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا۔[168]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔