تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامٌ مَعْلُومٌ[164]
فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے (1)[164]
تفسیر احسن البیان
164۔ 1 یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔