تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ[141]
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے۔[141]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔