تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِمْ مُصْبِحِينَ[137]
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو۔[137]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔