تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ[127]
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وہ ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے (1)۔[127]
تفسیر احسن البیان
127۔ 1 یعنی توحید و ایمان سے انکار کی پاداش میں جہنم کی سزا بھگتیں گے۔