تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
أَتَدْعُونَ بَعْلًا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ[125]
کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو ؟ اور سب سے بہتر خالق کو چھوڑ دیتے ہو ؟[125]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔