تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ[117]
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی۔[117]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔