تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ[106]
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا (1)۔[106]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس پر میں تو سرخرو رہا۔