تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ[100]
اے میرے رب ! مجھے نیک بخت اولاد عطا فرما۔[100]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔