تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ[87]
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے ؟ (1)[87]
تفسیر احسن البیان
87۔ 1 یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجود کیا تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔