تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ[74]
سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے (1)[74]
تفسیر احسن البیان
74۔ 1 یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان و توحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔