تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ[68]
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ کی طرف ہوگا (1)۔[68]
تفسیر احسن البیان
68۔ 1 یعنی زقوم کے کھانے اور گرم پانی کے پینے کے بعد انہیں دوبارہ جہنم میں پھینک دیا جائے گا۔