تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
قَالَ تَاللَّهِ إِنْ كِدْتَ لَتُرْدِينِ[56]
کہے گا واللہ ! قریب تھا کہ مجھے (بھی) برباد کردے۔[56]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔