تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
فَوَاكِهُ وَهُمْ مُكْرَمُونَ[42]
(ہر طرح) کے میوے، اور باعزت و اکرام ہونگے۔[42]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔