تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ[40]
مگر اللہ تعالیٰ کے خالص برگزیدہ بندے (1)۔[40]
تفسیر احسن البیان
40۔ 1 یعنی عذاب سے محفوظ ہونگیں، ان کی کوتاہیوں سے بھی درگزر کردیا جائے گا، اگر کچھ ہونگی اور ایک ایک نیکی کا اجر کئی کئی گنا دیا جائے گا۔