تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ[6]
ہم نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے آراستہ کیا۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔