تفسیر احسن البیان

سورة يس
اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ[64]
اپنے کفر کا بدلہ پانے کے لئے آج اس میں داخل ہوجاؤ (1)۔[64]
تفسیر احسن البیان
64۔ 1 یعنی اب اس بےعقلی کا نتیجہ بھگتو اور اپنے کفر کے سبب سے جہنم کی سختیوں کا مزہ چکھو۔