تفسیر احسن البیان

سورة يس
سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ[58]
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام ' کہا جائے گا (1)۔[58]
تفسیر احسن البیان
(1) اللہ کا سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔