تفسیر احسن البیان

سورة يس
إِلَّا رَحْمَةً مِنَّا وَمَتَاعًا إِلَى حِينٍ[44]
لیکن ہم اپنی طرف سے رحمت کرتے ہیں اور ایک مدت تک کے لئے انہیں فائدے دے رہے ہیں۔[44]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔