تفسیر احسن البیان

سورة يس
قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ قَالَ يَا لَيْتَ قَوْمِي يَعْلَمُونَ[26]
(اس سے) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا، کہنے لگا کاش ! میری قوم کو بھی علم ہوجاتا۔[26]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔