تفسیر احسن البیان

سورة يس
وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ[17]
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے۔[17]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔