تفسیر احسن البیان

سورة يس
عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ[4]
سیدھے راستے پر ہیں (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزر چکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا۔