تفسیر احسن البیان

سورة فاطر
وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ[21]
اور نہ چھاؤں نہ دھوپ (1)[21]
تفسیر احسن البیان
21۔ 1 یہ ثواب و عتاب یا جنت و دوزخ کی تمثیل ہے۔