تفسیر احسن البیان

سورة فاطر
وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَى وَالْبَصِيرُ[19]
اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں۔[19]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔