تفسیر احسن البیان

سورة السجدة
ذَلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ[6]
یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے والا، زبردست غالب بہت ہی مہربان۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔