تفسیر احسن البیان

سورة النمل
مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا وَهُمْ مِنْ فَزَعٍ يَوْمَئِذٍ آمِنُونَ[89]
جو لوگ نیک عمل لائیں گے انھیں اس سے بہتر بدلہ ملے گا اور وہ اس دن گھبراہٹ سے بےخوف ہوں گے 1[89]
تفسیر احسن البیان
89-1یعنی حقیقی اور بڑی گھبراہٹ سے وہ محفوظ ہوں گے۔