تفسیر احسن البیان

سورة النمل
وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ[71]
کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہے اگر سچے ہو تو بتلا دو۔[71]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔