تفسیر احسن البیان

سورة النمل
بَلِ ادَّارَكَ عِلْمُهُمْ فِي الْآخِرَةِ بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ مِنْهَا بَلْ هُمْ مِنْهَا عَمُونَ[66]
بلکہ آخرت کے بارے میں ان کا علم ختم ہوچکا ہے، 1 بلکہ یہ اس کی طرف سے شک میں ہیں۔ بلکہ یہ اس سے اندھے ہیں 2۔[66]
تفسیر احسن البیان
1 یعنی ان کا علم آخرت کے وقوع کا وقت جاننے سے عاجز ہے۔