تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ[224]
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں۔[224]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔