تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَمَا يَنْبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ[211]
نہ وہ اس قابل ہیں، نہ انھیں اس کی طاقت ہے۔[211]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔