تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
أَفَرَأَيْتَ إِنْ مَتَّعْنَاهُمْ سِنِينَ[205]
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انھیں کئی سال بھی فائدہ اٹھانے دیا۔[205]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔