تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ[194]
آپ کے دل پر اترا ہے 1 کہ آپ آگاہ کردینے والوں میں سے ہوجائیں 2[194]
تفسیر احسن البیان
194-1دل کا بطور خاص اس لئے ذکر فرمایا کہ حواس باختہ میں دل ہے سب سے زیادہ ادراک اور حفظ کی قوت رکھتا ہے۔ 194-2یعنی نزول قرآن کی علت ہے۔