تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْآخَرِينَ[172]
پھر ہم نے باقی اور سب کو ہلاک کردیا۔[172]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔