فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ[158]
اور عذاب نے آدبوچا 1 بیشک اس میں عبرت ہے۔ اور ان میں اکثر لوگ مومن نہ تھے۔[158]
158-2یہ عذاب زمین سے زلزلے اور اوپر سے سخت چنگھاڑ کی صورت میں آیا، جس سے سب کی موت واقع ہوگئی۔