تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
إِنْ حِسَابُهُمْ إِلَّا عَلَى رَبِّي لَوْ تَشْعُرُونَ[113]
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ 1 ہے اگر تمہیں شعور ہو تو۔[113]
تفسیر احسن البیان
113-1یعنی ان کے ضمیروں اور اعمال کی تفتیش یہ اللہ کا کام ہے۔