تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالُوا أَنُؤْمِنُ لَكَ وَاتَّبَعَكَ الْأَرْذَلُونَ[111]
قوم نے جواب دیا کہ ہم تجھ پر ایمان لائیں ! تیری تابعداری تو رذیل لوگوں نے کی ہے۔ 1[111]
تفسیر احسن البیان
111-1الارذلون، ارذل کی جمع ہے، جاہ و مال رکھنے والے، اور اس کی وجہ سے معاشرے میں کمتر سمجھے جانے والے اور ان ہی میں وہ لوگ بھی آجاتے ہیں جو حقیر سمجھے جانے والے پیشوں سے تعلق رکھتے ہیں