تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
إِذْ قَالَ لَهُمْ أَخُوهُمْ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ[106]
جبکہ ان کے بھائی 1 نوح ؑ نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں ![106]
تفسیر احسن البیان
16-1بھائی اس لئے کہا کہ حضرت نوح ؑ ان ہی کی قوم کے ایک فرد تھے۔