تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ[101]
اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست 1۔[101]
تفسیر احسن البیان
11-1گناہ گار اہل ایمان کی سفارش تو اللہ کی اجازت کے بعد انبیاء صلحاء بالخصوص حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے۔ لیکن کافروں اور مشرکوں کے لئے سفارش کرنے کی کسی کو اجازت ہوگی نہ حوصلہ، اور نہ وہاں کوئی دوستی ہی کام آئے گی۔