تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
إِذْ نُسَوِّيكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ[98]
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے 1[98]
تفسیر احسن البیان
98-1دنیا میں تو ہر تراشا ہوا پتھر اور، مشرکوں کو خدائی اختیارات کا حامل نظر آتا ہے۔ لیکن قیامت کو پتہ چلے گا کہ یہ کھلی گمراہی تھی کہ وہ انھیں رب کے برابر سمجھتے رہے۔