تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ[96]
آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے۔[96]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔