تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ[88]
جس دن کہ مال اور اولاد کچھ کام نہ آئے گی۔[88]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔