تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ[83]
اے میرے رب ! مجھے قوت فیصلہ 1 عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے۔[83]
تفسیر احسن البیان
83-1حکم یا حکمت سے مراد علم و فہم، قوت فیصلہ، یا نبوت و رسالت یا اللہ کے حدود و احکام کی معرفت ہے۔