تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
قَالَ أَفَرَأَيْتُمْ مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ[75]
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے 1 جنہیں تم پوج رہے ہو ؟[75]
تفسیر احسن البیان
75-1افرائیتم کے معنی ہیں فھل أبصٓرتم وتفکرتم کیا تم نے غور و فکر کیا؟