تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ[69]
انہیں ابراہیم ؑ کا واقعہ بھی سنا دو۔[69]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔