تفسیر احسن البیان

سورة الشعراء
وَأَنْجَيْنَا مُوسَى وَمَنْ مَعَهُ أَجْمَعِينَ[65]
اور موسیٰ ؑ اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی۔[65]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔